Thu Jun 18 2020 21:19:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
bc71322a34
commit
df2be15862
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 6 ۔ اُنہوں نے میرے پاؤں کے لئے جال لگایا ہَے۔
|
||||
اُنہوں نے میری جان کو ذلیِل کر دِیا ہَے۔
|
||||
اُنہوں نے میرے آگے گڑھا کھودا ہَے۔
|
||||
کا ش کہ وہ خُود ہی اُس میں گِر پڑیں۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 7 ۔ میر ا دِل مُستقِل ہَے ۔اَے خُدا۔ میرا دِل مُستقِل ہَے۔
|
||||
مَیں گاؤں گا اَور حمد سرائی کرُوں گا۔ \v 8 ۔جاگ اَے میری جان ۔ جاگو اَے بربط اَور ستار۔
|
||||
مَیں نُور کے تڑکے کو جگاؤں گا۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 9 ۔ اَے خُداوند مَیں قوموں میں تیری تعریف کرُوں گا۔
|
||||
مَیں اُمتوں میں تیری حمد سرائی کرُوں گا۔ \v 10 ۔کیونکہ تیری شفقت فلک تک۔
|
||||
اَور تیری صداقت بادلوں تک عظیم ہَے۔ \v 11 ۔ اَے خُدا۔ تُو افلاک پر سرفراز ہو۔
|
||||
کُل جہان پر تیرا جلال ہو۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\c 58 \v 1 ( میر مغّنی کے لیے۔ " ہلاک نہ کر ۔" از داؤد۔ مِکتام)
|
||||
۔ اَے حاکمِو۔ کیا تُم در حقیقت اِنصاف کرتے ہو۔
|
||||
اَے بنی نَوع اِنسان۔ کیا تُم دُرست عدل کرتے ہو؟ \v 2 ۔ بلکہ تُم دِل ہی دِل میں شرارتیں کرتے ہو۔
|
||||
زمین پر تُمہارے ہاتھ بے اِنصافی بانٹتے ہَیں۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
زبُور
|
||||
بے اِنصاف مُنصف کی تنبیہہ
|
|
@ -482,6 +482,11 @@
|
|||
"57-title",
|
||||
"57-01",
|
||||
"57-02",
|
||||
"57-04"
|
||||
"57-04",
|
||||
"57-06",
|
||||
"57-07",
|
||||
"57-09",
|
||||
"58-title",
|
||||
"58-01"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue