Tue Jun 09 2020 19:29:19 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-09 19:29:20 -05:00
parent 8f99bc7992
commit d7fbc9b659
5 changed files with 21 additions and 1 deletions

6
24/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\c 24 \v 1 ۔ (زبور از داؤد)
زمین اَور اُس کی معموری خُداوند کی ہَے۔
جہان اَور اُس کے باشندے ۔
کیونکہ اُس نے سُمندروں پر اُس کی بُنیاد رکھّی۔
اَور دریاؤں پر اُسے قائم کِیا۔ \v 2 ۔خُداوند کے پہاڑ پر کون چڑھے گا۔
اَور اُس کے مُقدّس مقام پر کون کھڑا ہوگا۔

4
24/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 3 ۔ وہی جس کے ہاتھ صاف اَور جس کا دِل پاک ہَے۔
جو باطِل چیزوں پر اپنا جی نہیں لگاتا ۔
اَور اپنے ہمسائے سے مَکر سے قسم نہیں کھاتا ۔ \v 4 ۔ یہ خُداوند کی طرف سے برکت۔
اَور اپنے مخِلص خُدا کی طرف سے اَجر پائے گا۔

4
24/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 5 ۔یہ اُن کی پُشت ہَے جو اُس کے طالِب۔
اَور یَعقُوؔب کے خُدا کے دِیدار کے خواہاں ہَیں۔ (سِلاہ ) \v 6 ۔اَے پھاٹکو اپنے سر بُلند کرو۔
اَے قدیم دروازو اُونچے ہو جاؤ۔
تاکہ جلال کا بادشاہ داخِل ہو۔

2
24/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُداوند کی ہَیکل میں تشریف آوری

View File

@ -205,6 +205,10 @@
"23-title",
"23-01",
"23-05",
"23-06"
"23-06",
"24-title",
"24-01",
"24-03",
"24-05"
]
}