diff --git a/80/09.txt b/80/09.txt new file mode 100644 index 0000000..430e3a2 --- /dev/null +++ b/80/09.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 9 ۔تُو نے اُس کے لئے جگہ تیار کی۔ +تو اُس نے جڑ پکڑ کر زمین کو بھر دِیا۔ \v 10 ۔اُس کے سائے سے پہاڑ۔ +اَور اُس کی شاخوں سے خُدا کے دیودار ڈھانپے گئے۔ \v 11 ۔اُس نے اپنی ڈالیوں کو سمُندر تک۔ +اَور اپنی ٹہنیوں کو دریا تک پھیلا دِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/80/12.txt b/80/12.txt new file mode 100644 index 0000000..74b61d1 --- /dev/null +++ b/80/12.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 12 ۔تُو نے کیوں اُس کی باڑوں کو توڑ ڈالا۔ +تاکہ سب راہ گیراُس کے انگوُر توڑیں۔ \v 13 ۔جنگلی سور اُسے برباد کریں۔ +اَور وحشی چِرندے اُسے کھا جائیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/80/14.txt b/80/14.txt new file mode 100644 index 0000000..c845ba8 --- /dev/null +++ b/80/14.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 14 ۔اَے لشکروں کے خُدا لَوٹ آ۔ +آسمان پر سے نِگاہ کر کے دیکھ اَور اِس تاک کی خبر لے۔ \v 15 ۔اور جِسے تیرے دہنے ہاتھ نے لگایا ہَے۔ +اور جس ٹہنی کو تُو نے اپنے لئے مضبُوط کِیا تُو اُس کی حفِاظت کر۔ \v 16 ۔جنہوں نے اُسے آگ میں جَلایا اَور کاٹ ڈالا۔ +وہ تیرے چہرے کی جھنجھلاہٹ سے ہلاک ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/80/17.txt b/80/17.txt new file mode 100644 index 0000000..5c8c219 --- /dev/null +++ b/80/17.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 17 ۔تیرا ہاتھ تیرے دہنے ہاتھ کی طرف کے انسان پر ہو۔ +یعنی اُس اِبن اِنسان پر جِسے تُو نے اپنے لئے مضبُوط کِیا ہَے۔ \v 18 ۔پھر ہم تُجھ سے برگشتہ نہ ہوں گے۔ +تُو ہمیں زِندہ بچائے رکھّ۔ اَور ہم تیرا نام لِیا کریں گے۔ +اَے خُداوند لشکروں کےخُدا ہمیں بَحال کر۔ +اور اپنے چہرے کا نُور چمکا تاکہ ہم بچ جائیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 308b6ec..ff24a52 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -702,6 +702,10 @@ "80-title", "80-01", "80-04", - "80-07" + "80-07", + "80-09", + "80-12", + "80-14", + "80-17" ] } \ No newline at end of file