Thu Jul 09 2020 15:34:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-09 15:34:11 -05:00
parent 5dd570201d
commit cda05dbd34
8 changed files with 30 additions and 1 deletions

3
148/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔اَے سُورج اَور چاند! اُس کی حمد کرو۔
اَے تمام روشن سِتارو! اُس کی حمد کرو۔ \v 4 ۔اَے فَلک اُلاَفلاک! اُس کی حمد کرو۔
اَور تُو بھی اَے پانی جو فضا کے اُوپر ہَے۔

3
148/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔یہ خُداوند کے نام کی حمد کریں۔
کیونکہ اُس نے حُکم دِیا اَور وہ پیدا ہو گئے۔ \v 6 ۔اُس نے اُنہیں اَبدُالآباد کے لئے قیام بخشا۔
اُس نے ایسا قانُون ٹھہرایا جو ٹلے گا نہیں۔

3
148/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 ۔زمین پر سے خُداوند کی حمد کرو۔
اَژدھاؤ اَور سمُندر کے سب گہراؤ۔ \v 8 ۔آگ اَور اَولو۔ برف اَور کُہر۔
طوُفانی ہَوا جو اُس کے کلام کی تعمیل کرتی ہَے ۔

3
148/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 ۔پہاڑو اَور سب پہاڑیو۔
میوہ دار درختو اَور سب دیودارو۔ \v 10 ۔درِندو اَور سب چِرندو۔
کیڑے مکوڑو اَور پرَدار پرندو۔

3
148/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۔زمین کے بادشاہو نیز تمام اقوام ۔
اُمراء اَور زمین کے کُل حُکام۔ \v 12 ۔جو انان بلکہ دوشیزگان بھی۔
اَے ضعیفو اَور اَے بّچگان۔

5
148/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 13 ۔یہ خُداوند کے نام کی حمد کریں۔
کیونکہ اُسی اکیلے کا نام ممتاز ہَے۔
اُس کی حشمت زمین اَور آسمان سے بُلند ہَے۔ \v 14 ۔اُس نے اپنی اُمّت کے سِینگ کو بُلند کِیا ہَے۔
اُس کے تمام مُقدّسوں کی طرف سے۔
یعنی اُس کی مُقّرب قوم اِسرؔائیل کی طرف سے یہ اُس کی حمد ہو۔

2
149/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
گیت اَور تلوار سے خُدا کی حمد

View File

@ -1297,6 +1297,13 @@
"147-17",
"147-19",
"148-title",
"148-01"
"148-01",
"148-03",
"148-05",
"148-07",
"148-09",
"148-11",
"148-13",
"149-title"
]
}