Sun Jun 21 2020 14:54:37 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-21 14:54:38 -05:00
parent 42e1859b8f
commit b69ac376c2
8 changed files with 32 additions and 1 deletions

4
87/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 87 [از بنی قورؔح۔ مزمُور ۔ گیت] \v 1 ۔ جو بُنیاد اُس نے مُقدّس پہاڑوں پر رکھّی۔ \v 2 ۔خُداوند اُسے یعنی صیون کے پھاٹکو۔
یَعقُوبؔ کے تمام مَساکِن کی نِسبت۔
زیادہ عزیز جانتا ہَے۔ \v 3 ۔اَے خُدا کے شہر۔ تیری بابت۔
اچھّی سے اچھّی باتیں کہی جاتی ہَیں۔(سلِاہ)

4
87/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 4 ۔مَیں اپنے پہچاننے والوں کے درمیان۔
رہؔب اَور بابؔل کا ذِکر کرُوں گا۔
دیکھو فِلستین اَور صُوؔر اَور کُوشؔ کے باشِندے۔
"یہ شخص وہاں پیدا ہُؤا"

5
87/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 5 ۔ اَور صیون کی بابت کہا جائے گا۔
کہ "اِنسان سب کے سب اُس میں پیدا ہوئے۔
اَور حَق تعالیٰ نے خُود ہی۔
اُسے قیام بخشا ہَے۔" \v 6 ۔خُداوند اقوام کی کِتاب میں یُوں لِکھے گا۔
کہ "یہ شخص وہاں پیدا ہُؤا۔"(سلِاہ)

2
87/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 ۔اَور سب رقص کرتے ہوئے گائیں گے۔
کہ "میرے چشمے تُجھ ہی میں ہَیں۔

5
88/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 88 [گیت۔ مزمُور۔ از بنی قورّح۔ میر مُغّنی کے لئے]
بطرز"محَلَت" گانے کے لئے۔
مَشکِیل۔ از ہمیاؔن ازراحی۔ \v 1 ۔اَے خُداوند میرے خُدا مَیں دِن کو پُکارتا ہُوں۔
اَور رات کے وقت تیرے آگے چِلّاتا ہُوں۔ \v 2 ۔میری دُعا کو اپنے حضُور پُہنچنے دے۔
میرے چِلّانے پر اپنا کان لگا۔

3
88/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔کیونکہ میری جان مصائب سے سیر ہو گئی ہَے۔
اَور میری زِندگی پاتال کے قریب پُہنچ گئی ہَے۔ \v 4 ۔مَیں غار میں جانے والوں میں شُمار کِیا جاتا ہُوں۔
مَیں ناتواں آدمی کی طرح ہو گیا ہُوں۔

2
88/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
سخت مُصِیبت کے وقت دُعا

View File

@ -752,6 +752,12 @@
"86-10",
"86-13",
"86-15",
"87-title"
"87-title",
"87-01",
"87-04",
"87-05",
"87-07",
"88-title",
"88-01"
]
}