Mon Jun 22 2020 21:11:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
64e86dadaa
commit
b15b51c8ed
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\c 100 [مزمُور۔ تعریف کے لئے] \v 1 ۔اَے تمام اہل زمین خُداوند کے لئے للکارو۔
|
||||
خُوشی کے ساتھ خُداوند کی عِبادَت کرو۔ \v 2 ۔خُوش الحانی کرتے ہُوئے۔
|
||||
اُس کے حضُور داخِل ہو۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 3 ۔جان لو کہ خُداوند ہی خُدا ہَے۔
|
||||
اُسی نے ہمیں بنایا ہَے اَور ہم اُسی کے ہَیں۔
|
||||
یعنی اُس کی اُمّت اَور اُس کی چراگاہ کی بھیڑیں۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 4 ۔تعریف کرتے ہُوئے اُس کی بارگاہوں میں داخِل ہو۔
|
||||
اُس کا شُکر کرو۔ اُس کے نام کو مُبارَک کہو۔ \v 5 ۔کیونکہ خُداوند نیک ہَے۔
|
||||
اُس کی رحمت اَبد تک۔
|
||||
اَور اُس کی وفا پُشت در پُشت قائم ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\c 101 [از داؔؤد۔ مزمُور] \v 1 ۔ مَیں شفقت اَور عدالت کی بابت گاؤں گا۔
|
||||
اَے خُداوند مَیں تیری ہی مَدح سرائی کرُوں گا۔
|
|
@ -0,0 +1,7 @@
|
|||
\v 2 ۔مَیں کامِل راہ میں چلتا رہُوں گا۔
|
||||
تُو میرے پاس کب آئے گا؟
|
||||
مَیں اپنے گھر میں۔
|
||||
اپنے دِل کی بے گُناہی میں چلتا رہوُں گا۔ \v 3 ۔مَیں کِسی بدی کے اَمر کو۔
|
||||
اپنے پیش نِگاہ نہ رکھُّوں گا۔
|
||||
مَیں کَج رَو کے کام سے نفرت رکھتا ہُوں۔
|
||||
وہ مُجھ سے تعلُّق نہ رکھّے گا۔
|
|
@ -0,0 +1,10 @@
|
|||
\v 4 \v 6 ۔ٹیڑھا دِل مُجھ سے دُور رہے گا۔
|
||||
شرارت کے کام کو مَیں نہیں پہچانوُں گا۔
|
||||
\v 5 5۔جو پوشیدگی میں اپنے ہمسائے کی غیِبت کرتا ہَے۔
|
||||
مَیں اُسے ہلاک کر دُوں گا۔
|
||||
مَیں بُلند نظر اَور دِل کے مغروُر کی۔
|
||||
برداشت نہیں کروُں گا۔
|
||||
6۔میری آنکھیں مُلک کے امانتداروں پر ہَیں۔
|
||||
تاکہ وہ میرے ساتھ رہیں۔
|
||||
جو کامِل راہ پر چلتا ہَے۔
|
||||
وہی میری خدمت کرے گا۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
زبُور
|
||||
حُکمران کی طرزِ زندگی
|
|
@ -859,6 +859,12 @@
|
|||
"99-04",
|
||||
"99-06",
|
||||
"99-08",
|
||||
"100-title"
|
||||
"100-title",
|
||||
"100-01",
|
||||
"100-03",
|
||||
"100-04",
|
||||
"101-title",
|
||||
"101-01",
|
||||
"101-02"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue