Fri Jun 19 2020 21:09:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 21:09:15 -05:00
parent b14ee86184
commit a412104120
6 changed files with 24 additions and 1 deletions

3
78/58.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 58 ۔اُنہوں نے اپنے اُونچے مقاموں سے اُس کا غضب بھڑکایا۔
اَور اپنی تراشی ہوئی مُورتوں سے اُسے غیرت دِلائی۔ \v 59 ۔خُدا نے سُنا اَور برہم ہو کر۔
اِسرؔائیل سے سخت نفرت کی۔

3
78/60.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 60 ۔اَور اُس نے سیلا کے مَسکِن کو ترک کر دِیا۔
یعنی اُس خیمے کو جہاں وہ بنی آدم کے درمیان سکُونت پذیر تھا۔ \v 61 ۔ اُور اُس نے اپنی قُوّت کو اسیری میں۔
اور اپنا جلال دُشمن کے ہاتھ میں دے دِیا۔

3
78/62.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 62 ۔اُس نے اپنی اُمّت کو تلوار کے حوالے کِیا۔
اَور اپنی مِیرَاث پر غضبناک ہُؤا ۔ \v 63 ۔آگ اُن کے نَوجوانوں کو کھا گئی۔
اَور اُن کی کُنواریاں منُسوب نہ ہوئیں ۔

4
78/64.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 64 ۔اُن کے کاہِن تلوار سے مارے گئے۔
اَور اُن کی بیواؤں نے نَوحہ نہ کِیا۔ \v 65 ۔تب خُداوند گویا نِیند سے جاگ اُٹھا۔
اُس جنگجُو کی طرح جو مَے سے مخُمور ہو۔ \v 66 ۔اَور اُس نے اپنے دُشمنوں کو مار کر پَسپا کر دِیا۔
اَور ہمیشہ کے لئے اُنہیں شرمِندہ کِیا۔

6
78/67.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 67 ۔اَور اُس نے یُوسؔف کے خَیمے کو رَدّ کر دِیا۔
اَور اِفرؔائیم کے قبیلے کو نہ چُنا۔
\v 68۔بلکہ یہُودؔاہ کے قبیلے کو چن لِیا۔
یعنی اُس کو ہِ صیون کو جو اُسے پسند تھا۔
\v 69۔اَور اُس نے اپنے مَقدِس کو آسمان کی مانند تعمیر کِیا۔
اَور زمین کی مانند بھی جس کی اُس نے ہمیشہ کے لئے بنُیادڈالی ۔

View File

@ -685,6 +685,10 @@
"78-50",
"78-52",
"78-54",
"78-56"
"78-56",
"78-58",
"78-60",
"78-62",
"78-64"
]
}