Fri Jun 19 2020 20:53:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-19 20:53:15 -05:00
parent 8237edc123
commit 9eb164f6e6
6 changed files with 22 additions and 1 deletions

5
76/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 76 [ میر مغّنی کے لئے ۔ تاردار سازوں کے ساتھ] \v 1 مزمُور از آسفؔ ۔ گیت۔
۔خُدا یہوُداہ میں معرُوف ہَے۔
اُس کا نام اِسرؔائیل میں مشہُور ہَے۔ \v 2 ۔سالم میں اُس کا خَیمہ ہَے۔
اَور صیون میں اُس کا مَسکِن ہَے۔ \v 3 ۔وہاں اُس نے کمان کی بجلیوں
سپر و تیغ اَور سامانِ جنگ کو توڑ ڈالا۔ [سلِاہ]

3
76/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔تُو اَے قادِر ۔جَلوہ گر ہو کر۔
اَزلی پہاڑوں سےآیا ہَے۔ \v 5 ۔مضبُوط دِل فرش ہوگئے۔ وہ اپنی نینِد میں سوگئے۔
اَور کِسی زبردست کا ہاتھ کام نہیں آیا۔

3
76/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔اَے یَعقُوبؔ کے خُدا۔ تیری جھڑکی کے سبب سے۔
رتھ اَور گھوڑے بے حِس وحرکت پڑے ہیں۔ \v 7 ۔تُو مُہِیب ہَے۔پس تیرے غضب کی شِدّت کی وجہ سے۔
کون تیرے سامنے کھڑا رہ سکے گا۔

4
76/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 8 ۔تُو نے آسمان پر سے قَضا سُنائی۔
زمین ڈر گئی اَور خاموش ہو گئی۔
\v 9 9۔جب خُدا عدالت کرنے کو اُٹھا۔
تاکہ زمین کے سب پست حالوں کو بچا لے۔ (سلِاہ)

2
76/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
نغمہ ء نُصرت

View File

@ -641,6 +641,10 @@
"75-01",
"75-04",
"75-07",
"75-09"
"75-09",
"76-title",
"76-01",
"76-04",
"76-06"
]
}