diff --git a/26/01.txt b/26/01.txt index d418a98..0789a02 100644 --- a/26/01.txt +++ b/26/01.txt @@ -1,8 +1,6 @@ \c 26 \v 1 ۔( از داؤد) اَے خُداوند میرا اِنصاف کر۔ کیونکہ مَیں اپنی بے گُنا ہی سے چلتا رہا ہُوں۔ -اَور خُداوند پر توکّل کرتے ہوئے مَیں بے لغزش رہا ہُوں۔ -\v 2 2۔ اَے خُداوند مُجھے جانچ اَور آزما۔ -میرے دِل و دماغ کو پرکھ۔ -\v 3 3۔ کیونکہ تیری رحمت میری آنکھوں کے سامنے ہَے۔ +اَور خُداوند پر توکّل کرتے ہوئے مَیں بے لغزش رہا ہُوں۔ \v 2 ۔ اَے خُداوند مُجھے جانچ اَور آزما۔ +میرے دِل و دماغ کو پرکھ۔ \v 3 ۔ کیونکہ تیری رحمت میری آنکھوں کے سامنے ہَے۔ اَور مَیں تیری سچائی میں چلتا رہا ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/26/04.txt b/26/04.txt new file mode 100644 index 0000000..a7c30bc --- /dev/null +++ b/26/04.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 4 ۔ مَیں بے ہُو دہ اشخاص کے ساتھ نہیں بیٹھا۔ +اَور رِیا کاروں کے ساتھ اِتفاق نہیں رکھتا ۔ \v 5 ۔شریروں کے مجمع سے مُجھے نفرت ہَے۔ +مَیں بَدکاروں کا ہم نَوا نہیں ہوتا۔ \ No newline at end of file diff --git a/26/06.txt b/26/06.txt new file mode 100644 index 0000000..148d8d3 --- /dev/null +++ b/26/06.txt @@ -0,0 +1,6 @@ +\v 6 ۔ مَیں پاکیزگی میں اپنے ہاتھ دھوتا ہُوں۔ +اَور ۔اَے خُداوند ۔تیرے مذبح کا طَواف کرتا ہُوں۔ +\v 7 7۔تاکہ میں علانیہ تیری حمد کرُوں۔ +اَور تیرے سب عجائیات کا بیان کرُوں ۔ +\v 8 8۔اَے خُداوند مَیں تیری جائے سکُونت۔ +اَور تیرے جلال کی خَیمہ گاہ کو عزیز رکھتا ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index cb4c33d..a3fd904 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -211,6 +211,8 @@ "24-03", "24-05", "25-title", - "26-title" + "26-title", + "26-01", + "26-04" ] } \ No newline at end of file