Thu Jul 09 2020 15:08:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-09 15:08:11 -05:00
parent a76f59986f
commit 83828a36fe
7 changed files with 28 additions and 1 deletions

5
138/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 7 ۔حالانکہ مَیں دُکھ کے بیِچ چلتا ہُوں تو بھی تُو مُجھے مُحفوُظ رکھتا ہَے۔
تُو میرے دُشمنوں کے قہر کے خلاف ہاتھ بڑھاتا ہَے۔
تیرا دہنا ہاتھ مُجھے بچا لیتا ہَے۔ \v 8 ۔خُداوند میرے لئے آغاز کردہ کام اَنجام دے گا۔
اَے خُداوند تیری شفقت اَبد تک قائم ہَے۔
اپنی دستکاری کو ترک نہ کر۔

2
139/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 139 [میر مُغّنی کے لئے مزمُور از داؔؤد] \v 1 ۔ اَے خُداوند تُو نے مُجھے جانچ لیا اَور تُو جانتا ہَے۔ \v 2 ۔تُومیرا اُٹھنا بیٹھنا جانتا ہَے۔
تُومیرے خیالات کو دُور سے سمجھ لیتا ہَے۔

5
139/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 3 ۔تُو میرا چلنا اَور لیٹنا پرکھتا ہَے۔
اَور میری سب راہوں سے واقِف ہَے۔ \v 4 ۔اِس سے پیشتر کہ کوئی بات میری زُبان پر آئے۔
دیکھ اَے خُداوند تُجھے کامِل طور پر معلُوم ہَے۔ \v 5 ۔پیچھے سے اَور سامنے سے تُومُجھے گھیرے ہوئے ہَے۔
اَور تُو اپنا ہاتھ مُجھ پر رکھتا ہَے۔ \v 6 ۔یہ عرفان میرے لئے نہایت عجیب ہَے۔
یہ بُلند و بالا ہَے۔ یہ میری سمجھ سے باہر ہَے۔

3
139/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 ۔مَیں تیری رُوح سےکہاں جاؤُں؟
اَور تیرے چہرے سے کہاں بھاگُوں؟ \v 8 ۔اگر مَیں آسمان پر چڑھ جاؤُں تو تُو وہاں ہَے۔
اگر مَیں پاتال میں جا اُترؤں تو تُو وہاں بھی موجوُد ہَے۔

3
139/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 ۔اگر مَیں فجر کے پر لگاؤُں ۔
اَور سمنُدر کی اِنتہا میں جابسُوں۔ \v 10 ۔تو وہاں بھی تیرا ہاتھ میری ہدایت کرے گا۔
اَور تیرا دہنا ہاتھ مُجھے سنبھالے گا۔

2
139/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
الہٰی ہمہ دانی

View File

@ -1224,6 +1224,13 @@
"137-08",
"138-title",
"138-01",
"138-03"
"138-03",
"138-05",
"138-07",
"139-title",
"139-01",
"139-03",
"139-07",
"139-09"
]
}