Mon Jun 29 2020 22:24:16 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-29 22:24:17 -05:00
parent 2592c2987d
commit 82bd391ac8
7 changed files with 28 additions and 1 deletions

4
111/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 111 ہلّلُویاہ \v 1 ۔ مَیں صادِقوں کی مجلِس میں اَور جماعت میں۔
اپنے سارے دِل سے خُداوند کا شُکر کرُوں گا۔ \v 2 ۔ خُداوند کے کام عظیم ہَیں۔
اُن سب کے لئے قابِل تفتیش ہَیں جو اُن میں مسرُور ہَیں۔ \v 3 ۔اُس کے کام جلالی اَور پُر حشمت ہَے۔
اَوراُس کی صداقت اَبد تک قائم ہَے۔

4
111/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 4 ۔ اُس نے اپنے عجائبات کو قابِل یاد ٹھہرایا ہَے۔
خُداوند رحمان اَور رحیم ہَے ۔ \v 5 ۔ اُس نے اپنے ڈرنے والوں کو خُوراک دی۔
وہ اپنے عہد کو اَبد تک یاد رکھّے گا۔ \v 6 ۔ اُس نے اپنے کاموں کی قُوّت اپنی اُمّت پر ظاہر کی۔
جب اُس نے غیر قوموں کی مِلکیّت اُنہی کو دی۔

5
111/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 7 ۔اُس کے ہاتھ کےکام عدل اَور صِدق کے ہَیں۔
اُس کے تمام قواعد پائیدار ہَیں۔ \v 8 ۔ وہ ابدالآباد تک قائم رہتے ہَیں۔
وہ صداقت اَور اِنصاف سے بنائے گئے۔ \v 9 ۔اُس نے اپنی اُمّت کے لئے مُخلِّصی بھیجی ہَے۔
اُس نے اپنے عہد کو ہمیشہ کے واسطے ٹھہرایا ہَے۔
اُس کا نام قُدُّوس اَور مُہَیب ہَے۔

3
111/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 10 ۔ خُداوند کا خوف حِکمَت کا آغاز ہَے۔
جو اُس پر عمل کرتے ہَیں وہ سب صاحبِ اِمتیاز ہَیں۔
اُس کی حمد اَبداً قائم ہَے۔

2
111/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
اِسرؔائیل میں خُداوند کے تعُّجب اَنگیز کام

2
112/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
صادِق کی خُوشحالی

View File

@ -986,6 +986,13 @@
"110-01",
"110-02",
"110-04",
"110-05"
"110-05",
"110-07",
"111-title",
"111-01",
"111-04",
"111-07",
"111-10",
"112-title"
]
}