Thu Jun 18 2020 21:57:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 21:57:57 -05:00
parent 39e5e3b0b5
commit 7daf5a2e5f
6 changed files with 36 additions and 1 deletions

8
69/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\v 3 ۔ مَیں چلاّتے چلاّتے تھک گیا ہُوں۔
میر گلا خُشک ہوگیا ہَے۔
خُدا کے اِنتظار مَیں۔
میری آنکھیں دُھند لاگئی ہَیں۔ \v 4 ۔ جو بے سبب مُجھ سے کینہ رکھتے ہَیں۔
و ہ میرے سر کے بالوں سے بھی زیادہ ہَیں۔
جو ناحَق میرے مُخالِف ہَیں۔
وہ میری ہَڈیوں سے زیادہ طاقتور ہَیں۔
کیا مُجھے وہ دینا پڑے گا جو مَیں نے لِیا ہی نہیں؟

5
69/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 5 ۔ اَے خُدا تُو میری جہالت سے واقِف ہَے۔
اَور میرے گُناہ تُجھ سے پوشِیدہ نہیں۔ \v 6 ۔ اَے خُداوند ربُّ الا فواج۔
تیرے مُنتظِر میرے باعِث شرمِندہ نہ ہوں۔
اَے اِسرائیؔل کے خُدا۔
تیرے طالِب میرے سبب سے رُسوا نہ ہوں۔

4
69/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 7 ۔ کیونکہ تیرے لئے مَیں نے ملامت اُٹھائی ہَے۔
اَور شرمندگی میرے مُنہ پر چھاگئی ہَے۔ \v 8 ۔ مَیں اپنے بھائیوں کے نزدیک بیگانہ۔
اَور اپنی ماں کے فرزندوں کے نزدِیک اجنبی بنا ہُوں۔ \v 9 ۔ کیونکہ تیرے گھر کی غیرت مُجھے کھاگئی ہَے۔
اَور تیرے طعنوں کے لعن طعن مُجھ پر آپڑے ہَیں

4
69/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 10 ۔ مَیں نے روزہ رکھّ کر اپنی جان کو پست کِیا۔
تو یہ بھی میرے لئے ملامت کا باعِث ہُؤا۔ \v 11 ۔ مَیں نے ٹاٹ کو اپنا لباس بنایا۔
تو ان کے نزدِیک ضربُ المِثل بنا۔ \v 12 ۔ پھاٹک میں بیٹھنے والے میرے خلاف ہر زہ گوئی کرتے ہَیں۔
اَور نشہ باز مُجھے اپنا گیت بنا لیتے ہَیں۔

10
69/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,10 @@
\v 13 \v 14 \v 15 ۔ لیکن اَے خُداوند تُجھ سے میری دُعا ہَے۔
قبُولیّت کے وقت۔ اَے خُدا۔
تُو اپنی عظیم شفقت سے۔
اَور اپنی لگاتا مدد کے ذریعہ سے میری سُن۔
14۔ دَلدَل سے مُجھے نِکال تاکہ مَیں ڈُوب نہ جاؤُں
اُن سے جو مُجھ سے کینہ رکھتے ہَیں۔
اَور پانی کہ گہرائیوں میں سے مُجھے بچالے۔
15۔ ایسا نہ ہوکہ ۔سیلاب مُجھے ڈبو دے۔
یا گہراؤ مُجھے نگل جائے۔
یا گڑھا اپنا مُنہ مُجھ پر بند کر لے۔

View File

@ -572,6 +572,10 @@
"68-32",
"68-34",
"69-title",
"69-01"
"69-01",
"69-03",
"69-05",
"69-07",
"69-10"
]
}