Sat Jun 06 2020 22:00:45 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 22:00:45 -05:00
parent 9bf4ec41f8
commit 7b62b1654b
5 changed files with 17 additions and 2 deletions

5
14/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 14 \v 1 ۔ ( میر مغّنی کے لئے۔ از داؤد)
احمق اپنے دِل میں کہتا ہَے۔
کہ " خُدا ہَے ہی نہیں"
وہ بگڑے ہُوئے ہَیں ۔اُنہوں نے قابِل نفرت کام کئے ہَیں۔
کوئی نہیں جو نیکی کرے۔

3
14/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 2 ۔ خُداوند آسمان پر سے بنی آدم پر نِگاہ کرتا ہَے۔
تاکہ دیکھے کہ آیا کوئی ہَے جو دانشمند ہو اَور خُدا کو طلب کرے۔ \v 3 ۔ وہ سب کے سب گُمراہ ہوگئے ہَیں۔ وہ بگڑ گئے ہَیں۔
کوئی نہیں جو نیکی کرے ۔ایک بھی نہیں۔

3
14/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔کیا اُن سب بَد کرداروں کو کُچھ سمجھ نہیں۔
جو میری قوم کو روٹی کی طرح کھا جاتے ہَیں۔
اُنہوں نے خُداوند کا نام نہیں لِیا۔

View File

@ -1,2 +1,2 @@
زبُور
عام بَد چلنی کی سزا
عام بَد چلنی کی سزا

View File

@ -114,6 +114,10 @@
"13-title",
"13-01",
"13-03",
"13-05"
"13-05",
"14-title",
"14-01",
"14-02",
"14-04"
]
}