Fri Jun 12 2020 22:01:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-12 22:01:31 -05:00
parent 5c1863c07f
commit 69d41dcc42
7 changed files with 29 additions and 1 deletions

3
48/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۔ اَے خُدا ۔ تیرے نام کی مانند۔
تیری تعریف بھی اِنتہائے زمین تک پہُنچتی ہَے۔
تیرا دہنا ہاتھ صداقت سے بھر پُور ہَے۔

4
48/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 12 ۔ تیری قُضا ؤں کے باعِث۔
کوہِ صیون شادمان ہو۔
یہُوداہ کے شہر مسُرور ہوں۔ \v 13 ۔ صیُؔون کا طَواف کرو۔ اَور اُس کے گِرد پھِرو۔
اُس کے بُرجوں کو شُمار کرو۔

6
48/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 14 ۔ اُس کی فصیلوں پر غور کرو۔
اُس کے قصروں کی گشت کرو۔
تاکہ تُم آئندہ پُشت سے بیان کر سکو۔
15۔ کہ خُدا کِس قدر عظیم ہَے۔
اَبد ُ الا باد تک ہمارا خُدا۔
وہی مَوت میں سے ہماری ہدایت کرے گا۔

2
49/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 49 \v 1 ۔ ( میر مغّنی کے لئے۔ از بنی قورؔح ۔ زبور) \v 2 ۔ اَے تمام قومو! یہ سُنو۔
اَے جہان کے سب باشُندو ! کان لگاؤ۔

4
49/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 3 ۔ کیا ادنیٰ کیا اعلٰی۔
کیا اَمیر کیا فقیر۔ \v 4 ۔ میرے مُنہ کی باتیں حِکمَت کی ہوں گی۔
میرے باطِن کا تفکّر احتیاط کا ہوگا۔ \v 5 ۔ مَیں تمِثیل کی طرف کان لگاؤں گا۔
مَیں اپنا مُعّمار بربط کے ساتھ بیان کرُوں گا۔

2
49/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
دُینوی دولت کی بطالت

View File

@ -410,6 +410,13 @@
"48-title",
"48-01",
"48-04",
"48-07"
"48-07",
"48-09",
"48-11",
"48-12",
"48-14",
"49-title",
"49-01",
"49-03"
]
}