Fri Jul 03 2020 21:59:28 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-03 21:59:29 -05:00
parent 4dc8e09c4b
commit 6900be3ea0
7 changed files with 25 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1,3 @@
\v 121 \v 122 ع
ع \v 121 ۔مَیں اپنی رضا اَور عدل کو عمل میں لایا ہُوں۔
مُجھ کو ظُلم کرنے والوں کے حوالے نہ کر۔ \v 122 ۔بھلائی کے لئے اپنے کلام کی ضمانت دے۔
تاکہ مغرُور مُجھ پر ظُلم نہ کریں۔

3
119/123.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 123 ۔تیری نجات اَور تیرے عادِل قول کے اِنتظار میں۔
میری آنکھیں دُھندلا گئی ہَیں۔ \v 124 ۔اپنے بندے سے اپنی نیکی کے مُطابِق سلُوک کر۔
اَور اپنے قوانیِن کی مُجھے تعلیم دے۔

3
119/125.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 125 ۔مَیں تیرا بندہ ہُوں۔ مُجھے فہم عطا کر۔
تاکہ مَیں تیری شہادتوں کو پہچانوں۔ \v 126 ۔خُداوند کے لئے کام کرنے کا وقت آ گیا ہَے
لوگوں نے تیری شریعت سے عدُول کِیا ہَے۔

3
119/127.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 127 ۔مَیں اِسی لئے سونے اَور کُندن کی نِسبت ۔
تیرے اَحکام کو زیادہ عزیز جانتا ہُوں۔ \v 128 ۔مَیں نے اِسی لئے تیرے سب قواعد کو پسند کِیا ہَے۔
اَور ہر ایک جھُوٹی راہ سے نفرت کرتا ہُوں۔

3
119/129.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
ف \v 129 ۔ تیری شہادتیں تعجب انگیز ہَیں۔
اِس لئے مَیں اُن پر عمل کرتا ہُوں۔ \v 130 ۔ تیرے کلام کی تشریح روشنی بخش ہَے ۔
وہ سادہ دِلوں کو حکمت دیتی ہَے۔

3
119/131.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 131 ۔مَیں اپنا مُنہ کھولتا اَور ہانپتا ہُوں۔
کیونکہ تیرے اَحکام کا مُجھے اِشِتیاق ہَے۔ \v 132 ۔میری طرف توجُّہ کر اَور مُجھ پر اُس مرضی کے مُطابِق رحم فرما۔
جو تیرے پیار کرنے والوں کے حَق میں ہَے

View File

@ -1104,6 +1104,12 @@
"119-113",
"119-115",
"119-117",
"119-119"
"119-119",
"119-121",
"119-123",
"119-125",
"119-127",
"119-129",
"119-131"
]
}