Sat Jun 06 2020 15:02:49 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 15:02:50 -05:00
parent 9cf822f41c
commit 66f33d19ba
4 changed files with 17 additions and 3 deletions

View File

@ -1,7 +1,6 @@
\v 2 ۔ جب مَیں پُکاروں تو میری سُن۔
اَے میرے خُدا ئے عادِل ۔
تنگی میں تُو مُجھے کُشاد گی بخشی ہَے۔
مُجھ پر رِحم فرما اَور میری دُعا قبُول کر
\v 3۔ اَے بنی آدم ۔ تُم کب تک کاہِل مزاج رہو گے۔
مُجھ پر رِحم فرما اَور میری دُعا قبُول کر \v 3 ۔ اَے بنی آدم ۔ تُم کب تک کاہِل مزاج رہو گے۔
تُم کِس لئے بطالت کو پیار کرتے ہو۔
اَور جھوٹ کے درپے رہو گے۔(سِلاہ)

4
04/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 4 ۔ یہ جان لو کہ خُداوند اپنے برگُزیدہ کو عجیب بناتا ہَے۔
جب مَیں اُسے پُکاروں گا توخُداوند میری سُن لے گا۔ \v 5 ۔ تھر تھراؤ اَور گُنا نہ کرو۔
اپنی خواب گاہوں میں اپنے دِل میں۔
سوچو اَور خاموش رہو۔(سِلاہ)

9
04/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,9 @@
\v 6 \v 7 \v 8 ۔ راست قُربانیاں گُزرانو۔
اَور خُداوند پر توکُل کرو۔
7۔ بُہترے کہتے ہیں کہ کون ہمیں نیکی دِکھائے گا۔
اَے خُداوند اپنے چہرے کا نُور ہم پر جلوہ گر فرما۔
8۔ تُو نے میرے دِل کو اُس سے زیادہ خُوشی بخشی ہے۔
جو اُنہیں اُن کے غلے اَور مَے کی فراوانی سے ہوتی ہَے۔
مَیں لیٹ کر اُسی وقت سلامتی سے سوتا ہُوں۔
کیونکہ اَے خُداوند فَقط تو ہی
مُجھے مُطمَن رکھتا ہے۔

View File

@ -53,6 +53,8 @@
"03-05",
"03-07",
"04-title",
"04-01"
"04-01",
"04-02",
"04-04"
]
}