Sat Jun 06 2020 15:16:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 15:16:49 -05:00
parent b5e3dfc883
commit 5a97d8707b
4 changed files with 14 additions and 1 deletions

2
06/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 6 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لئے۔ تا دار سازوں کے ساتھ نیچی آواز سے ۔ زبور از داؤد) \v 2 ۔ اَے خُداوند تُو اپنے غضب سے مُجھے نہ جھڑک۔
اَور اپنے غُضّہ سے مُجھے تنبیہہ نہ کر۔

4
06/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 3 ۔ اَ ے خُداوند مُجھ پر رحم کر کیونکہ مَیں کمزور ہُوں۔
مُجھے شِفا بخش اَے خُداوند۔ کیونکہ میری ہڈیاں کانپتی ہَیں۔ \v 4 ۔ اَور میری جان بھی نہایت پریشان ہو گئی ہَے۔
پس تُو اَے خُداوند۔ کب تک ۔۔۔؟ \v 5 ۔ اَے خُداوند پھِر آ۔ میری جان کو چھُڑا۔
اپنی رحمت کی خاطِر مُجھے بچا لے

4
06/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 6 ۔ کیونکہ مَوت میں کوئی نہیں جو تُجھے یاد کرے
قبر میں کون ہَے جو تیری تعریف کرے \v 7 ۔ میں کراہتے کراہتے تھک گیا ہُوں
مَیں ہر رات اپنے پلنگ کو رو رو کر تر کرتا ہُوں۔
مَیں اپنا بستر آنسُو بہا بہا کر بھِگوتا ہُوں۔

View File

@ -62,6 +62,9 @@
"05-07",
"05-09",
"05-11",
"06-title"
"06-title",
"06-01",
"06-03",
"06-06"
]
}