Wed Jun 10 2020 19:24:35 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-10 19:24:36 -05:00
parent 4234599d0c
commit 5a6c00a3d4
5 changed files with 21 additions and 1 deletions

4
34/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 12 ۔( ل)۔ اےفرزندو آکر میری سُنو۔
مَیں تُمہیں خُدا ترسی سِکھاؤں گا۔ \v 13 ۔(م)۔ وہ کون اِنسان ہَے جو زندگی کا مشتاق۔
اَور بڑی عُمر کا خُواہش مند ہَے ۔تاکہ بھلائی کو دیکھے۔ \v 14 ۔(ن)۔ اپنی زُبان کو بَدی سے۔
اَور اپنے لبوں کو دغا کی باتوں سے باز رکھّ۔

4
34/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 15 ۔ (س)۔ بَدی سے دُور ہو اورنیکی کر۔
صُلح کو ڈُھونڈ اَور اُس کی تقلید کر۔ \v 16 ۔ (ع)۔ خُداوند کی آنکھیں صادِقوں پر۔
اَور اُس کے کان اُ ن کی فریاد پر لگے رہتے ہَیں۔ \v 17 ۔ (ف)۔ خُداوند کا چہرہ بَدکرداروں کے خلاف ہَے۔
تاکہ اُن کا ذِکر زمین پر سے مِٹا دے۔

4
34/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 18 ۔ (ص)۔ صادِق چِلاّتے تو خُداوند نے اُن کی سُن لی۔
اَور اُن کی سب مصبیتوں سے اُنہیں چھُڑایا۔ \v 19 ۔ (ق)۔ خُداوند شِکسَتہ دِلوں کے قریب ہَے۔
اَور خستہ رُوحوں کو رِہائی دیتا ہَے۔ \v 20 ۔( ر)۔ صادِق کی مصبتیں بُہت تو ہَیں۔
لیکن اُن سب سے خُداوند اُسے چھُڑاتا ہَے۔

5
34/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 21 \v 22 ۔ (س)۔ وہ اُن کی سب ہڈّ یوں کی حِفاظت کرتا ہَے۔
ایک بھی اُن میں سے توڑی نہ جائے گی۔
22۔ (ت)۔ بَدی شریر کو ہلاک کرتی ہَے۔
اَور جوصادِق سے کینہ رکھتے ہَیں وہ مُجرم ٹھہریں گے۔
23۔( ف)۔ خُداوند اپنے خادِموں کی جانوں کا فِدیہ دیتا ہَے۔

View File

@ -287,6 +287,9 @@
"34-02",
"34-04",
"34-07",
"34-10"
"34-10",
"34-12",
"34-15",
"34-18"
]
}