diff --git a/52/06.txt b/52/06.txt new file mode 100644 index 0000000..8db7126 --- /dev/null +++ b/52/06.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 6 ۔اِس لئے خُدا تُجھے ہلاک کر ڈالے گا۔ +ہمیشہ کے لئے تجھے ترک کر دے گا۔ +تیرے خَیمے سے تجھے نِکال پھینکے گا۔ +اَور ارض زِندگان سے تُجھے اُکھاڑ ڈالے گا۔ (سِلاہ) \v 7 ۔صادِق دیکھیں گے اَور خوف کھائیں گے۔ +اَور اُس کی ہنسی اُڑائیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/52/08.txt b/52/08.txt new file mode 100644 index 0000000..92b4d7c --- /dev/null +++ b/52/08.txt @@ -0,0 +1,8 @@ +\v 8 ۔ "دیکھو یہ وہی آدمی ہَے جس نے خُدا کو۔ +اپنی جائے پناہ نہ بنایا۔ +بلکہ اپنی دولت کی فراوانی پر بھروسا رکھّا۔ +اَو ر اپنی شرارتوں میں پّکا ہوگیا" \v 9 ۔ لیکن مَیں خُدا کے گھر میں زیتُون کے سر سبز درخت کی طرح ہُوں۔ +میرا توکُّل اَبدُ الاباد تک خُدا کی شفقت پر ہَے۔ +10۔ جو کُچھ تُو نے کیا ہَے مَیں اِس کے لئے ہمیشہ تیرا شُکر ادا کرتا رہُوں گا۔ +اَور مَیں تیرے مُقدّسوں کے رُوبرُو۔ +تیرے نام کی خُوبی بیان کرتا رہُوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/53/01.txt b/53/01.txt new file mode 100644 index 0000000..9f1f45c --- /dev/null +++ b/53/01.txt @@ -0,0 +1,6 @@ +\c 53 ( میر مغّنی کے لئے۔ بطرز " محلت" مَشکِیل۔ از داؤؔد) \v 1 ۔نادان اپنے دِل میں کہتا ہَے۔ +کہ " کوئی خُدا ہَے ہی نہیں" +وہ بگڑ گئے ہَیں۔ اُنہوں نے قابِل نفرت کام کئے ہَیں۔ +کو ئی نہیں جو نیکی کرے۔ \v 2 ۔ خُدا آسمان پر سے بنی آدم پر نِگاہ کرتا ہَے۔ +تاکہ دیکھے کہ آیا کوئی ہَے جو دانِشمند ہو اَور خُدا کی طلب کرتا ہو۔ \v 3 ۔ وہ سب کے سب گُمراہ ہو گئے ہَیں۔ وہ بِگڑ گئے ہَیں۔ +کو ئی نہیں جو نیکی کرے ۔ایک بھی نہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/53/04.txt b/53/04.txt new file mode 100644 index 0000000..7ec61cc --- /dev/null +++ b/53/04.txt @@ -0,0 +1,6 @@ +\v 4 ۔ کیا اُن بَد کر داروں کو کُچھ سمجھ نہیں۔ +جو میری قوم کو روٹی کی طرح کھا جاتے ہَیں۔ +اَور خُدا کا نام نہیں لیتے۔ \v 5 ۔ وہ وہاں بشِدّت کوفزدہ ہوئے۔ +جہاں خوف کی کوئی بات نہیں تھی۔ +کیونکہ خُدا نے تیرے مُحاصروں کی ہَڈیاں بکھیر دی ہَیں۔ +وہ شرمِندہ ہوئے ہَیں۔ کیونکہ خُدا نے اُنہیں رَدّ کر دِیا ہَے \ No newline at end of file diff --git a/53/title.txt b/53/title.txt new file mode 100644 index 0000000..5b19a75 --- /dev/null +++ b/53/title.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +زبُور +عام بَد چلنی پر نَوحہ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 3ecf3c3..db787c3 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -449,6 +449,11 @@ "52-title", "52-01", "52-03", - "52-04" + "52-04", + "52-06", + "52-08", + "53-title", + "53-01", + "53-04" ] } \ No newline at end of file