Mon Jun 29 2020 22:28:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-29 22:28:09 -05:00
parent b7c081fbc1
commit 213d697312
6 changed files with 22 additions and 5 deletions

View File

@ -1,5 +1,3 @@
\c 112 \v 2 ہلّلُویاہ
\v 1 1۔مُبارَک وہ آدمی ہَے جو خُداوند سے ڈرنے والا ہَے۔
اَور جِسے اُس کے اَحکام نہایت عزیز ہَیں۔
۔ اُس کی نسل زمین پر طاقتور ہو گی۔
\c 112 ہلّلُویاہ \v 1 ۔مُبارَک وہ آدمی ہَے جو خُداوند سے ڈرنے والا ہَے۔
اَور جِسے اُس کے اَحکام نہایت عزیز ہَیں۔ \v 2 ۔ اُس کی نسل زمین پر طاقتور ہو گی۔
صادِقوں کی پُشت مُبارَک ہو گی۔

4
112/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 3 ۔ اُس کے گھر میں مال اَور دولت ہو گی۔
اَور اُس کی سخاوت اَبد تک رہے گی۔ \v 4 ۔ وہ راستکاروں کے لئے تارِیکی میں گویانُور طُلُوع ہوتا ہَے۔
وہ مہربان اَور رحیم اَور صِدیق ہَے۔ \v 5 ۔کیاہی سعادت مند وہ آدمی ہَے جو مہربان ہو کر قرض دے۔
اَور صداقت سے اپنے مال کی مختاری کرے۔

3
112/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔ اُسے کبھی بھی جُنبِش نہ ہو گی۔
صادِق کا ذِکر اَبد تک رہے گا۔ \v 7 ۔ وہ بُری خبر سے نہ ڈرے گا۔
اُس کا دِل خُداوند پر توکُّل کر کے مُستحکم ہَے۔

4
112/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 8 ۔ اُس کا دِل بر قرار ہَے۔ وہ ڈرے گا نہیں۔
جب تک اپنے دُشمنوں کی رُسوائی نہ دیکھے۔ \v 9 ۔ وہ بکھیر کر مِسکینوں کو دیتا ہَے۔
اُس کی سخاوت اَبد تک رہے گی۔
اُس کا سِینگ جلال کے ساتھ بُلند ہو گا۔

3
112/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 10 ۔شریر دیکھ گا۔ اَور جَل جائے گا۔
وہ دانت پیِس پیِس کر پگھل جائے گا۔
شریروں کی تمناّ نابُود ہو جائے گی۔

View File

@ -993,6 +993,11 @@
"111-04",
"111-07",
"111-10",
"112-title"
"112-title",
"112-01",
"112-03",
"112-06",
"112-08",
"112-10"
]
}