Fri Jun 12 2020 22:07:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-12 22:07:31 -05:00
parent 51aa4cf5eb
commit 13b9afa96b
5 changed files with 19 additions and 1 deletions

3
50/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 50 \v 1 ( زبور۔ از آسف)
۔ خُدا خُداوند نے کلام کر کے دُنیا کو بُلایا ہے
آفتاب کی جائے طُلُوع سے لے کر اُس کی جائے غُروب تک۔ \v 2 ۔ صیُون سے جس کا حُسن کامِل ہَے خُدا جَلوہ گر ہُؤا ہَے۔

5
50/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 3 ۔ ہمارا خُدا آتا ہَے اَور خاموش نہیں رہتا ۔
بھسم کرنے والی آگ اُس کے آگے آگے ہَے۔
اَور شِدّت کا طُوفان اُس کی چاروں طرف ہَے۔ \v 4 ۔ وہ اُوپر کے آسمانوں کو بُلاتا ہَے اَور زمین کو بھی۔
جب کہ اپنی مِلّت کی عدالت کرنے کو ہَے۔ \v 5 ۔ "میرے مُقدّسوں کو میرے حضُور فراہم کرو۔
جِنہوں نے قُربانی کے ذریعہ سے میرے ساتھ عہد باندھا ہَے"

2
50/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 6 ۔ اَور آسمان اُس کی صداقت بیان کرتا ہَے۔
کیونکہ خُدا آپ ہی مُنصف ہے۔ (سِلاہ)

4
50/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 7 ۔" اَے میری مِلّت سُن۔ تو مَیں کلام کرُوں گا۔
اَور اَے اِسرائیؔل ۔ مَیں تُجھ پر گَواہی دُوں گا۔
مَیں ہی خُدا تیرا خُدا ہُوں۔ \v 8 ۔ مَیں تُجھے تیری قُربانیوں کی بابت ملامت نہیں کرتا ۔
کیونکہ تیری سوختنی قُربانیاں ہر وقت میرے سامنے ہَیں۔

View File

@ -425,6 +425,10 @@
"49-14",
"49-16",
"49-18",
"50-title"
"50-title",
"50-01",
"50-03",
"50-06",
"50-07"
]
}