ur_psa_text_ulb/59/03.txt

4 lines
415 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 3 ۔ کیونکہ دیکھ۔ وہ میری جان کی گھات میں ہَیں۔
زبردست لوگ میرے خلاف مُتفق ہوئے ہَیں۔
اے خداوند مجھ میں نہ توخطا ہے اور نہ گناہ۔ \v 4 ۔ وہ بغیر میرے کِسی قصُور کے میرے خلاف دَوڑ دَوڑ کر تیاری کرتے ہَیں۔
جاگ۔ میری کُمک کو آ۔ اَور دیکھ۔