ur_psa_text_ulb/96/09.txt

4 lines
406 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔پاک آرائش سے خُداوند کو سجَدہ کرو۔
اَے ساری زمین اُس کے حضُور کانپتی رہ۔ \v 10 ۔قوموں کے درمیان مُنادی کرو کہ خُداوند سَلطنَت کرتا ہَے۔
اُس نے جہان قائم کِیا ہَے کہ وہ جُنبِش نہ کھائے۔
وہ اُمّتوں کا راستی سے اِنصاف کرتا ہَے۔