ur_psa_text_ulb/78/52.txt

3 lines
341 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 52 ۔تب وہ اپنی اُمّت کو بھیڑوں کی مانند لے چلا۔
اَور بِیابان میں گلّے کی طرح اُن کی رہبری کی۔ \v 53 ۔اَور وہ اُنہیں سلامت لے گیا۔ اَور وہ نہ ڈرے۔
اَور اُس نے سمُندر اُن کے دشمُنوں پر اُلٹ دِیا۔