ur_psa_text_ulb/71/12.txt

3 lines
322 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 12 ۔ اَے خُدا مُجھ سے دُور نہ رہ۔
اَے میرے خُدا ۔میری کمک کے لئے جلد آ۔ \v 13 ۔ میری جان کے خواہاں شرمِندہ ہو کر فنا ہو جائیں۔
میرے نُقصان کے مُشتاق ذِلّت اَور رُسوائی سے مُلبّس ہوں۔