ur_psa_text_ulb/63/11.txt

3 lines
242 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۔ لیکن بادشاہ خُدا میں شادمان ہوگا۔
ہر کوئی جو اُس کی قسم کھاتا ہَے وہ فخر کرے گا۔
کیونکہ جھُوٹ بولنے والوں کا مُنہ بند کیا جائے گا۔