ur_psa_text_ulb/50/16.txt

4 lines
386 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 16 ۔ ( پر خُدا شریر سے یُوں کہتا ہَے)
" تُجھے میرے اَحکام بیان کرنے سے کیا کام ہَے۔
اَور تُو میرے عہد کو اپنی زبان پر کیوں لاتا ہَے۔ \v 17 ۔ جب کہ تُو تر بیت سے نفرت کرتا ہَے۔
اَور میری باتوں کو پیٹھ پیچھے پھینک دیتا ہَے۔