ur_psa_text_ulb/41/01.txt

4 lines
485 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 41 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لئے ۔زبور از داؤد) \v 2 ۔ مُبارَک ہَے وہ جو مِسکین و محتاج کا خیال کرتا ہَے۔
خُداوند اُسے مُصیبت کے دِن چھُڑائے گا۔ \v 3 ۔ خُداوند اُس کی حفاظت کرے گا اَور اُسے زِندہ رکھّے گا۔
اَور زمین پروہ مُبارَک ہوگا۔
اَور اُس کے دُشمنوں کی مرضی پر اُسے نہ چھوڑے گا۔