ur_psa_text_ulb/36/01.txt

2 lines
249 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 36 \v 1 ( میر مغنی کے لیے۔ از داؤد خادِم خُداوند) \v 2 ۔ شریر کے باطِن میں اُس سے شرارت بات کرتی ہَے۔
اُس کی نِگاہ میں خُدا کا کُچھ خوف نہیں ہَے۔