ur_psa_text_ulb/29/03.txt

5 lines
456 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 3 ۔ خُداوند کی آواز بُحُور پر۔
جلال کا خُدا گر جتا ہَے۔
خُداوند وسیع بُحور پر۔ \v 4 ۔ خُداوند کی آواز ذی اِقتدار ہَے۔
خُداوند کی آواز ذی اِفتخار ہَے۔ \v 5 ۔ خُداوند کی آواز دِیواروں کو توڑ ڈالتی ہَے۔
بلکہ خُداوند لُبناؔن کے دِیوداروں کو بھی توڑ ڈالتا ہَے۔