ur_psa_text_ulb/15/04.txt

6 lines
455 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 4 ۔ وہ جس کے نزدِیک بَد کار حِقیر ہَے۔
پر جو خُداوند کے خائفوں کی عِزّت کرتا ہَے۔
وہ جو قسم کھا کر بدلتا نہیں خواہ نُقصان ہی اُٹھائے \v 5 ۔ جو اپنی نقدی سُود پر نہیں دیتا۔
اَور معصُوم کے خلاف رِشوت نہیں لیتا۔
وہ جو یہ کام کرتا ہَے۔
کبھی جُنبِش نہ کھائے گا۔