ur_psa_text_ulb/119/173.txt

3 lines
319 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 173 ۔تیرا ہاتھ میری مدد کے لئے آمادہ ہو۔
اِس لئے کہ مَیں نے تیرے قواعد کو پسند کِیا ہَے ۔ \v 174 ۔اَے خُداوند مَیں تُجھ سے نجات چاہتا ہُوں۔
اَور تیری شریعت میری مُسّرت کا باعِث ہَے۔