ur_psa_text_ulb/101/07.txt

7 lines
425 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۔جو فریب کرتا ہَے۔
وہ میرے گھر میں نہیں رہے گا۔
جو جھُوٹی باتیں کرتا ہَے۔
وہ میری آنکھوں کے سامنے نہیں ٹھہرے گا۔ \v 8 ۔مَیں مُلک کے تمام شریروں کو۔
ہر صُبح فنا کِیا کرُوں گا۔
اَور خُداوند کے شہر میں سے ۔
سب بدکرداروں کو خارِج کر دُوں گا۔