4 lines
494 B
Plaintext
4 lines
494 B
Plaintext
|
\v 14 ۔اَے لشکروں کے خُدا لَوٹ آ۔
|
||
|
آسمان پر سے نِگاہ کر کے دیکھ اَور اِس تاک کی خبر لے۔ \v 15 ۔اور جِسے تیرے دہنے ہاتھ نے لگایا ہَے۔
|
||
|
اور جس ٹہنی کو تُو نے اپنے لئے مضبُوط کِیا تُو اُس کی حفِاظت کر۔ \v 16 ۔جنہوں نے اُسے آگ میں جَلایا اَور کاٹ ڈالا۔
|
||
|
وہ تیرے چہرے کی جھنجھلاہٹ سے ہلاک ہوں۔
|