ur_psa_text_ulb/65/10.txt

6 lines
559 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۔ تُو نے اُس کی ریگھاریوں کو سیراب کِیا ہَے۔
اُس کے ڈھیلوں کو برابر کِیا ہَے۔
اُسے بو چھاڑوں سے نرم کِیا ہَے۔
اُس کی پیداوار میں برکت بخشی ہَے۔ \v 11 ۔ تُو نے سال کو اپنے لُطف کا تاج پہنا یا ہَے۔
اَور تیری راہوں سے روغن ٹپکتا ہَے۔ \v 12 ۔ وہ بیابان کی چراگاہوں سے ٹپکتا ہَے۔
اَور ٹیلے شادمانی سے کَمر باندھتے ہَیں۔