ur_psa_text_ulb/02/01.txt

5 lines
442 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 2 \v 1 ۔ قومیں کِس لئے طیش میں آئی ہَیں
لوگ کیوں باطِل خیال باندھتے ہَیں \v 2 ۔ خُداوند اَور اُس کے ممسُوح کے خلاف
زمین کے بادشاہ اُٹھتے ہَیں
فرمانر وا باہم سازِش کرتے ہَیں۔ \v 3 ۔ " آؤ ہم اُن کے بندھن توڑ ڈالیں
اَور اُن کے پھندے اپنے اُوپر سے پھینک دیں"