ur_psa_text_ulb/88/09.txt

4 lines
398 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔میری آنکھیں دُکھ کے سبب سے دُھندلا جاتی ہَیں۔
اَے خُداوند مَیں ہر روز تیرے پاس چِلّاتا ہُوں۔
اَور تیری طرف اپنے ہاتھ پھیلاتا ہُوں۔ \v 10 ۔کیا تُو مُردوں کے لئےمُعجزے کرے گا؟
کیا رُوحیں اُٹھ کر تیری تعریف کریں گی؟(سِلاہ)