ur_psa_text_ulb/58/09.txt

4 lines
505 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔اِس سے پہلے کہ تمہاری ہانڈیوں کو کانٹوں کی آنچ لگے۔
جب کہ وہ ہرے ہی ہوں تو اُنہیں بگولا اُڑالے جائے۔ \v 10 ۔ صادِق اِنتقام دیکھ کر خُوش ہوگا۔
وہ اپنے پاؤں شریر کے خُون میں دھوئے گا۔ \v 11 ۔ تب لوگ کہیں گے کہ بے شک صادِق کے لئے اَجر ہَے۔
یقیناََ خُدا ہے اَور وہ زمین پر اِنصاف کرتا ہَے۔