4 lines
481 B
Plaintext
4 lines
481 B
Plaintext
|
\v 41 ۔وہ مِسکین کو اَفلاس میں سے اُٹھا لیتا ہَے۔
|
||
|
اَور گھرانوں کو بھیڑوں کے گلّوں کی مانند بڑھاتا ہَے۔ \v 42 ۔پس راست دِل دیکھ کر خُوش ہوتے ہَیں۔
|
||
|
اَور ہر ایک بَدی اپنا مُنہ بند کرتی ہَے۔ \v 43 ۔کون دانا ہَے جو اِن باتوں پر غور وخوض کرے۔
|
||
|
اَور خُداوند کی رحمتوں کو خُوب سمجھ لے؟
|