ur_psa_text_ulb/107/33.txt

6 lines
380 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 33 ۔وہ دریاؤں کو بِیابان۔
اَور پانی کے چشموں کو خُشک زمین کر ڈالتا ہَے۔
\v 34۔اَور بسنے والوں کی شرارت کے سبب سے۔
زرخیز زمین کو کلّر کر دیتا ہَے۔
\v 35۔وہ بیابان کو جھیل۔
اَور خُشک زمین کو پانی کے چشمے بنا دیتا ہَے۔