ur_psa_text_ulb/46/08.txt

3 lines
286 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 8 ۔ لشکروں کا خُدا وند ہمارے ہمراہ ہَے۔
یعَقُوؔب کا خُدا ہماری پناہ ہَے (سِلاہ) \v 9 ۔ آؤ۔ خُداوند کے کاموں کو دیکھو۔
یعنی وہ عجائبات جو اُس نے زمین پر کئے ہَیں۔