ur_psa_text_ulb/19/01.txt

3 lines
327 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 19 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لیے۔ زبور از داؤد) \v 2 ۔ اَفلاک خُدا کا جلال بیان کرتے ہَیں۔
اَور فضا اُس کی دستکاری کی خبر دیتی ہَے۔ \v 3 ۔دِن سے دِن بات کرتا ہَے۔
اَور رات کو رات حکمت سکھاتی ہَے۔