ur_psa_text_ulb/16/07.txt

3 lines
400 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۔ مَیں خُداوند کو مُبارَک کہتا ہُوں کیونکہ اُس نے مُجھے نصیحت کی ہَے۔
َاور رات ہی کو میرا قلب میری تربیت کرتا ہَے۔ \v 8 ۔ مَیں ہر وقت خُداوند کو اپنی نِگاہ میں رکھتا ہُوں۔
جب وہ میری دہنی طرف ہَے تو مَیں جُنبِش نہ کھاؤں گا۔