ur_psa_text_ulb/16/05.txt

3 lines
329 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 5 ۔ خُداوند میری مِیرَاث اَور میرے جام کا حِصّہ ہَے۔
تُو ہی میرے بخرے کا نگہبان ہَے۔ \v 6 ۔ دِل پذیر مقاموں میں میرے لئے جِر یبیں ڈالی گئی ہَیں۔
اَور میری مِیَراث مُجھے نہایت پسند ہَے۔