ur_psa_text_ulb/27/04.txt

5 lines
353 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 4 ۔ میری خُداوند سے ایک ہی درخواست ہَے۔
یہی میری التماس ہَے۔
کہ مَیں اپنی زندگی کے تمام ایّام خُداوند کے گھر میں رہُوں۔
تاکہ مَیں خُداوند کی دِل کشی محسوس کرُوں۔
اَور اُس کی ہَیکل کو تاکتا رہُوں۔