ur_psa_text_ulb/16/01.txt

4 lines
477 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 16 \v 1 ۔ ( مِکتام۔ ازداؤد)
اَے خُدا میری حِفاظت کر کیونکہ مَیں تیری پناہ لیتا ہُوں۔ \v 2 ۔ مَیں خُداوند سے کہتا ہُوں کہ " تُو میرا خُدا وند ہَے"
تیرے بغیر میری بھلائی نہیں۔ \v 3 ۔ اُس نے اُن مُقدّسوں کے لئے جو اُس کی سَر زمین میں ہَیں۔
جن میں کِس قدر میری پوری خوشنودی ہَے۔