ur_psa_text_ulb/44/05.txt

3 lines
363 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 5 ۔اَے میرے خُدا ۔تُو میرا بادشاہ ہَے۔
جس نے یَعقُوؔب کے حِق میں نجات کا حُکم صادر فرما ۔ \v 6 ۔تیری بدولت ہم نے اپنے مُخالفوں کو گِر ا دِیا۔
اَور تیرے نام سے ہم نے اپنے خلاف اٹھنے والوں کو پامال کر دِیا۔