ur_psa_text_ulb/35/01.txt

5 lines
435 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 35 \v 1 ۔ ( از داؤد)
اَے خُداوند اُن سے لڑ جو مُجھ سے لڑتے ہَیں۔
اُن سے جنگ کر جو مُجھ سے جنگ کرتے ہَیں۔ \v 2 ۔ ڈھال اَور سِپر لے کر۔
میری کُمک کے لیے کھڑا ہو۔ \v 3 ۔ نیزہ دِکھا کر میرے تَعاقُب کرنے والوں کو روک۔
میری جان سے کہہ کہ مَیں تیری نجات ہُوں۔