ur_psa_text_ulb/34/18.txt

4 lines
459 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 18 ۔ (ص)۔ صادِق چِلاّتے تو خُداوند نے اُن کی سُن لی۔
اَور اُن کی سب مصبیتوں سے اُنہیں چھُڑایا۔ \v 19 ۔ (ق)۔ خُداوند شِکسَتہ دِلوں کے قریب ہَے۔
اَور خستہ رُوحوں کو رِہائی دیتا ہَے۔ \v 20 ۔( ر)۔ صادِق کی مصبتیں بُہت تو ہَیں۔
لیکن اُن سب سے خُداوند اُسے چھُڑاتا ہَے۔