6 lines
661 B
Plaintext
6 lines
661 B
Plaintext
|
\v 8 ۔ غم کے مارے میری آنکھیں پژ مُردہ ہوگئی ہَیں۔
|
|||
|
وہ میرے سب دُشمنوں کے سبب سے دُھند لاگئی ہَیں۔ \v 9 ۔ اَے سب بَد کر دارو میرے پاس سے دُور ہو جاؤ۔
|
|||
|
کیونکہ خُداوند نے میرے رونے کی آواز سُن لی ہَے۔ \v 10 ۔ خُداوند نے میری فریاد سُن لی ہَے۔
|
|||
|
خُداوند نے میری دُعا قبُول فرمائی ہَے۔
|
|||
|
11۔ میرے سب دُشمن شر مِندہ ہوں اَور بے قرار کانپ اُٹھیں۔
|
|||
|
وہ پیچھے ہٹیں اَور نا گہاں خجالت کھینچیں۔
|